
🤠♡فــّْ͢ن کــّْ͢ی دنیــّْ͢ا✰🤡
Funny Poetry Sad Islamic Love Romantic Cricket IPL RCB PSL KK Dpz
June 12, 2025 at 11:59 AM
*ایک شخص سائیکل پر جا رہا تا کہ اچانک آگے ایک بوڑھا آ گیا ۔ سائیکل اس سے ٹکرائی اور وہ گر پڑا۔ بوڑھے کو چوٹ بھی آئی۔ بوڑھے نے اُٹھ کر اپنی جیب میں ہاتھ ڈال کر ایک روپیہ نکالا اور سائیکل والے کو دے دیا۔*
*سائیکل والے نے حیرت سے کہا:”بابا جی! میں نے ہی ٹکر ماری اور آپ روپیہ بھی مجھے ہی دے رہے ہیں“۔ بوڑھے شخص نے کہا:”نہیں یہ بات نہیں‘ میں جب بھی شہر آتا ہوں تو ایک اندھے کو ایک روپیہ ضرور دیتا ہوں“۔😄🤭🌝*
😂
👍
❤️
🇵🇸
😮
🥹
🫣
79