Siasat Aur Pakistan
Siasat Aur Pakistan
June 13, 2025 at 07:02 AM
تحریک انصاف کی قیادت کی جانب سے اسرائیلی حملوں کی مذمت، سابق صدر عارف علوی اور شبلی فراز نے حملوں کو دہشتگردی قرار دیا۔ شبلی فراز کا کہنا ہے کہ یہ حملے بھارت کے پاکستان پر حملوں جیسے ہیں۔ ایران جواب دینے کا حق رکھتا ہے
❤️ 👍 😢 🇮🇷 😂 🙏 51

Comments