
Islamic Tube Official
June 13, 2025 at 01:12 AM
ایران پہ حملے
اسرائیلی فوجی ریڈیو نے ایک عسکری ذریعے کے حوالے سے بتایا ہے کہ اسرائیل نے تہران کے اس محلے میں حملہ کیا ہے، جہاں ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے اعلیٰ کمانڈر رہائش پذیر ہیں۔ دوسری جانب نیویارک ٹائمز نے ایرانی حکام کے حوالے سے خبر دی ہے کہ انہوں نے تہران پر حملے کی تصدیق کی ہے۔
