Islamic Tube Official
Islamic Tube Official
June 13, 2025 at 11:25 AM
*😊 مسکرائیں😊* خاندان میں شادی کے زبردست دباؤ کی وجہ سے مجھے شادی کے لئے ایک خوبصورت لڑکی سے ملوایا گیا۔ ملنے کے بعد لڑکی نے میری پرائیویٹ نوکری کو لیکر نا پسند کرتے ہوئے مجھے انکار کر دیا۔ میں نے زچ ہو کر کہا تم غلطی کر رہی ہو، دیکھنا یہی نوکری محض دو سالوں میں مجھے کتنی بلندی تک پہنچائے گی۔البتہ ایک سال بعد اس لڑکی کی شادی ہوگئی جو ہونی ہی تھی۔ دو سال بعد اسی خوبصورت لڑکی کو اس کے شوہر کے ساتھ نئی کار میں ایک ٹریفک سگنل پر دیکھا۔اس وقت میں اپنی بائک کو کک مار رہا تھا کیونکہ اس کی بیٹری کام نہیں کر رہی تھی۔اس نے اپنی کار سے میری طرف دیکھا لیکن سر پر ہیلمیٹ ہونے کی وجہ سے وہ مجھے پہچان نہ سکی اور دوسری طرف دیکھنے لگی۔ اس وقت مجھے ہیلمٹ کی اہمیت کا احساس ہوا، لہذا اپنی حفاظت کے لئے ہیلمیٹ ضرور پہنیں، جو آپ کو سر اٹھا کر جینے کی راہ دکھائے گا، کبھی شرمندگی کا احساس نہ ہونے دیگا۔ اور ہاں صرف فلموں میں ہی عاشق دو تین سال میں کروڑ پتی بن جاتے ہیں، اصل زندگی میں دو تین سالوں میں بدلاؤ کچھ زیادہ نہیں ہوتا۔ بس پرانی Honda 70 کی جگہ نئی Honda 125 آ جاتی ہے. براہ مہربانی موٹر سائیکل چلاتے وقت ہیلمیٹ کا استعمال ضرور کریں ــ Post Created BY: Anas Memon ________________________________ *بیش قیمتی تحفہ* *ایک نیا اور لا جواب ایپ* *📙۱۳ لائن قرآن مجید* *📓۱۵ لائن قرآن مجید* *📚 ہزاروں دینی کُتُب* *📒 درسی کتب مع شروحات* *📜 رسائل و جرائد* *🖼️ سینکڑوں تصاویر* *🎧 سینکڑوں نعتیں(بہترین نعت پلیئر)* *❓ اسلامی کوئز* *🗒️ پرسنل ڈائری (لوک کے ساتھ)* *🎞️ قیمتی ویڈیوز* *⏰ اوقات صلوۃ کے لیے موبائل ہوم سکرین پر دو شاندار گھڑیاں* *📄 آیات مع ترجمۃ* *📜 احادیث با حوالہ* *🔖 محقق مسائل* *🗂️ مضامین* *🪩 نیوز(حالات حاضرہ)* *⌚ اوقات صلوۃ* *🗓️ دائمی جنتری* *⏰ نماز الارم* *🧭 قبلہ نُما* *🕋 ہجری کیلنڈر* *🪀 واٹساپ اسٹیٹس سیور* *🤝 آپ اپنا اکاؤنٹ بھی بنا سکتے ہیں مضامین لکھ سکتے ہیں* *👍 لائک کرسکتے ہیں* *🌟 کمینٹ کر سکتے ہیں* *⚡ فالو ان فالو کر سکتے ہیں* *👊 بلاک ان بلاک کر سکتے ہیں* *💓💓 اور یہ سب کچھ بلکل فری ہے 💓💓* *✅ ابھی انسٹال کیجیے اور استفادہ کیجئے* *Islamic Tube Pro* *👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻* https://play.google.com/store/apps/details?id=in.islamictube.pro *Website* https://islamictube.in *WhatsApp Channel* https://whatsapp.com/channel/0029Va5sIvuBKfi0pDP0py1H *برائے مہربانی اس میسیج کو آگے شیئر کریں ۔ فجزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء فی الداری*
😂 🤣 3

Comments