Islamic Tube Official
Islamic Tube Official
June 13, 2025 at 03:28 PM
نومولود بچے رونے پر آنسو کیوں نہیں بہاتے؟ نومولود بچوں کا رونا نومولود بچے اپنی ضروریات بتانے کے لیے رونے کا سہارا لیتے ہیں۔ بھوک، تکلیف، یا توجہ کی خواہش ہو، وہ صرف رو کر ہی اپنا پیغام پہنچاتے ہیں۔ لیکن کیا آپ نے کبھی غور کیا کہ جب وہ روتے ہیں تو ان کی آنکھوں سے آنسو نہیں نکلتے؟ اس کی وجہ ڈاکٹر محمد طارق نے بتائی۔ آنسو نہ آنے کی وجہ ڈاکٹر طارق کے مطابق، نومولود بچوں کی آنکھوں میں موجود لکریمل گلینڈز (آنسو بنانے والی غدود) پیدائش کے فوراً بعد مکمل طور پر فعال نہیں ہوتے۔ یہ غدود آنکھوں کے اوپری حصے میں ہوتے ہیں اور آنسو بناتے ہیں، جو ٹیئر ڈکٹ (آنسو کی نالی) کے ذریعے بہتے ہیں۔ نومولود بچوں میں یہ گلینڈز پہلے دو ہفتوں تک مکمل طور پر تیار نہیں ہوتے، اس لیے آنسو بنتے ہی نہیں۔ آنسو کب بنتے ہیں؟ دو ہفتوں کے بعد لکریمل گلینڈز آنسو بنانا شروع کر دیتے ہیں، لیکن یہ آنسو اتنی مقدار میں نہیں ہوتے کہ روتے وقت بہہ سکیں۔ ایک سے تین ماہ کے درمیان یہ گلینڈز مکمل طور پر فعال ہو جاتے ہیں، اور عام طور پر ایک ماہ Read full article at https://islamicbook.page.link/ysXX ________________________________ *بیش قیمتی تحفہ* *ایک نیا اور لا جواب ایپ* *📙۱۳ لائن قرآن مجید* *📓۱۵ لائن قرآن مجید* *📚 ہزاروں دینی کُتُب* *📒 درسی کتب مع شروحات* *📜 رسائل و جرائد* *🖼️ سینکڑوں تصاویر* *🎧 سینکڑوں نعتیں(بہترین نعت پلیئر)* *❓ اسلامی کوئز* *🗒️ پرسنل ڈائری (لوک کے ساتھ)* *🎞️ قیمتی ویڈیوز* *⏰ اوقات صلوۃ کے لیے موبائل ہوم سکرین پر دو شاندار گھڑیاں* *📄 آیات مع ترجمۃ* *📜 احادیث با حوالہ* *🔖 محقق مسائل* *🗂️ مضامین* *🪩 نیوز(حالات حاضرہ)* *⌚ اوقات صلوۃ* *🗓️ دائمی جنتری* *⏰ نماز الارم* *🧭 قبلہ نُما* *🕋 ہجری کیلنڈر* *🪀 واٹساپ اسٹیٹس سیور* *🤝 آپ اپنا اکاؤنٹ بھی بنا سکتے ہیں مضامین لکھ سکتے ہیں* *👍 لائک کرسکتے ہیں* *🌟 کمینٹ کر سکتے ہیں* *⚡ فالو ان فالو کر سکتے ہیں* *👊 بلاک ان بلاک کر سکتے ہیں* *💓💓 اور یہ سب کچھ بلکل فری ہے 💓💓* *✅ ابھی انسٹال کیجیے اور استفادہ کیجئے* *Islamic Tube Pro* *👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻* https://play.google.com/store/apps/details?id=in.islamictube.pro *Website* https://islamictube.in *WhatsApp Channel* https://whatsapp.com/channel/0029Va5sIvuBKfi0pDP0py1H *برائے مہربانی اس میسیج کو آگے شیئر کریں ۔ فجزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء فی الداری*
Image from Islamic Tube Official: نومولود بچے رونے پر آنسو کیوں نہیں بہاتے؟ نومولود بچوں کا رونا
 
 نومو...

Comments