
Safeena Iqbal: Official
May 19, 2025 at 07:10 AM
" وہ ایّام قریب آ لگے ہیں، جنکا موحدین اور دنیا بیزار لوگوں کو بے حد انتظار و اشتیاق رہتا ہے، جس میں نفوس کا تزکیہ ہوتا ہے، اور شعائر اللہ کی تعظیم ہوتے دیکھ کر دل راحت اندوز ہوتا ہے، اسکے لیے بھی ویسی ہی آرزو کرنی چاہیے اور وہی مستعدی اختیار کرنی چاہیے جو شہر رمضان کی آمد پر کی جاتی ہے "

❤️
🤲
♥
🫀
🌸
👍
😮
♥️
❣️
❤
137