CM Punjab Digital Media Cell 🇵🇰
CM Punjab Digital Media Cell 🇵🇰
May 15, 2025 at 09:24 AM
پنجاب کے 32 ہسپتالوں میں ایم ایس کی مستقل تعیناتی کردی گئی لاہور کے 6 ہسپتالوں میں بھی مستقل ایم ایس تعینات کردیئے گئے، نوٹیفیکیشن 1۔ جناح ہسپتال لاہور میں ڈاکٹر محسن شاہ کو مستقل ایم ایس تعینات کردیا گیا 2۔ پی آئی سی لاہور میں ڈاکٹر عامر رفیق بٹ مستقل ایم ایس تعینات کردیا 3۔ سروسز ہسپتال لاہور میں ڈاکٹر عابد محمود غوری کو ایم ایس لگا دیا گیا 4۔ ڈاکٹر ثاقب باجوہ مینٹل ہسپتال لاہور کے ایم ایس تعینات کردیا گیا 5۔ ڈاکٹر عدنان القمر کوٹ خواجہ سعید ہسپتال میں مستقل ایم ایس تعینات کردیا گیا 6۔ ڈاکٹر صوبیہ جاوید کو لیڈی ایچی سن ہسپتال میں ایم ایس لگا دیا گیا

Comments