CM Punjab Digital Media Cell 🇵🇰
CM Punjab Digital Media Cell 🇵🇰
May 15, 2025 at 09:25 AM
فیصل محمود ٹیچنگ ہسپتال سرگودھا، ایم ایس تبدیل، ڈاکٹر خرم رانا نئے میڈیکل سپریڈنٹ تعینات ڈاکٹر مشتاق بشیر کو ایم ایس فیصل محمود ٹیچنگ ہسپتال سے پرنسپل میڈیکل آفیسر فیصل محمود ٹیچنگ ہسپتال سرگودھا تعینات کر دیا گیا

Comments