CM Punjab Digital Media Cell 🇵🇰
CM Punjab Digital Media Cell 🇵🇰
May 15, 2025 at 09:58 AM
ڈاکٹر سید اظہر عباس نقوی کو ایم ایس نشتر ٹو ہسپتال ملتان تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن ڈاکٹر راؤ امجد علی خان کو ایم ایس نشتر ہسپتال ملتان تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن ڈاکٹر فیصل وحید کو ایم ایس شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن ڈاکٹر ریاض احمد کو ایم ایس کارڈیالوجی ہسپتال ملتان تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن ڈاکٹر یاد اللہ کو ایم ایس ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن ڈاکٹر محمد رمضان سمراء کو ایم ایس کارڈیالوجی ہسپتال ڈیرہ غازی خان تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن ڈاکٹر محمد الیاس انجم کو ایم ایس کارڈیالوجی ہسپتال ساہیوال تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن ڈاکٹر محمد ظفر اقبال کو ایم ایس الائیڈ ہسپتال ٹو فیصل آباد تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن ڈاکٹر عامر نوید کو ایم ایس چلڈرن ہسپتال فیصل آباد تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن ڈاکٹر محمد فہیم یوسف کو ایم ایس الائیڈ ہسپتال فیصل آباد تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن ڈاکٹر محمد ندیم اختر کو ایم ایس کارڈیالوجی ہسپتال فیصل آباد تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن ڈاکٹر اعجاز احمد بٹ کو ایم ایس ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن ڈاکٹر نیئر عمران حیدر کو ایم ایس گوجرانوالہ میڈیکل کالج ٹیچنگ ہسپتال تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن

Comments