CM Punjab Digital Media Cell 🇵🇰
CM Punjab Digital Media Cell 🇵🇰
June 2, 2025 at 03:13 AM
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا پی پی 52 سیالکوٹ کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کی امیدوار حنا ارشد وڑائچ کی کامیابی پر اظہار تشکر، پارٹی قیادت اور کارکنان کو مبارکباد وزیرِ اعظم کا سیالکوٹ کے عوام کا بھرپور شکریہ وزیرِ اعظم کی اس شاندار کامیابی پر قائد میاں محمد نواز شریف، وزیرِاعلی پنجاب اور مسلم لیگ نواز کی کامیاب امیدوار حناء ارشد وڑائچ کو مبارکباد۔
Image from CM Punjab Digital Media Cell 🇵🇰: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا پی پی 52 سیالکوٹ کے ضمنی انتخابات میں مس...
❤️ 👍 7

Comments