
Mohsin Sher 💥
June 13, 2025 at 07:44 AM
یقین سے 2000 کلومیٹر دور ایک اپارٹمنٹ میں بیٹھے دشمن فوج کے سربراہ کو ٹھیک نشانے پر ہدف بنا کر ختم کر دینا — نہ ایک انچ اِدھر، نہ اُدھر — یہ کوئی معمولی بات نہیں۔
مسلمانو!
ٹیکنالوجی کو اپناؤ، کیونکہ یہی تمہاری بقا اور طاقت کا راستہ ہے۔

👍
😢
❤️
28