
🔥🪙𝗗𝗮𝗶𝗹𝘆 𝗖𝗿𝘆𝗽𝘁𝗼 𝗜𝗻𝘀𝗶𝗴𝗵𝘁𝘀🔥🪙
May 15, 2025 at 05:17 PM
کمرشل ایریا بہاولپور میں خاتون ڈرائیور نے بریک کی بجائے ریس دبا دی۔ کار سیدھی ایم سی بی بنک کمرشل ایریا کے اندر جا لگی۔
غلطی خاتون کی نہیں بینک کی ہے جو سامنے آگیا🤭🫢
