Voice Of Makran
May 15, 2025 at 08:44 AM
https://youtu.be/57ZrV4P2iz8 تربت شہر میں امن و امان کی بدترین صورتحال۔ کاروباری افراد اور شہری خوفزدہ؛ انجمن تاجران کیچ کی کال پر غیر معینہ مدت کیلئے شٹرڈاؤن ہڑتال۔ کیچ کو ڈاکوؤں اور چوروں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا۔ انجمن تاجران کیچ تفصیلات وائس آف مکران کی اس رپورٹ میں دیکھیئے /رپورٹ: نور شاہ نور بیورو چیف تربت۔ نوٹ۔وائس آف مکران یوٹیوب اور وٹس ایپ چینل کو سبسکرائیب کرکے آنے والے تازہ ترین ہر خبروں سے رہیں باخبر۔ Follow the Voice Of Makran WhatsApp Channel: وائس آف مکران وٹس ایپ چینل کو ضرور فالو کریں۔شکریہ https://whatsapp.com/channel/0029Va9eojPATRStk1qHQ31I

Comments