Voice Of Makran
May 18, 2025 at 11:57 AM
https://youtu.be/Dl66h-3b0Cc سبی۔پولیس نے دوران سنیپ چیکنگ سمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام بناکر ملزمان گرفتار کرلیے ملزمان اندرون بلوچستان سے غیر ملکی چھالیہ سندھ اسمگلنگ کرنے کی کوشش کررہے تھے۔ تفصیلات وائس آف مکران کی اس رپورٹ میں دیکھیئے /رپورٹ: اشتیاق احمد چاچڑ بیورو رپورٹر ضلع سبی نوٹ۔وائس آف مکران یوٹیوب اور وٹس ایپ چینل کو سبسکرائیب کرکے آنے والے تازہ ترین ہر خبروں سے رہیں باخبر۔ Follow the Voice Of Makran WhatsApp Channel: وائس آف مکران وٹس ایپ چینل کو ضرور فالو کریں۔شکریہ https://whatsapp.com/channel/0029Va9eojPATRStk1qHQ31I

Comments