Voice Of Makran
June 8, 2025 at 06:08 PM
https://youtu.be/8KG_G23Guww تربت۔عیدالاضحی کے موقع پر مختلف شخصیات ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڈیچ دے عید ملے۔ عید ملنے کے بعد علاقائی مجموعی صورتحال۔امن و امان اور انتظامی امور پر بات چیت کی گئی۔ تفصیلات وائس آف مکران کی اس رپورٹ میں دیکھیئے /رپورٹ: نور شاہ نور بیورو چیف تربت۔ نوٹ۔وائس آف مکران یوٹیوب اور وٹس ایپ چینل کو سبسکرائیب کرکے آنے والے تازہ ترین ہر خبروں سے رہیں باخبر۔ Follow the Voice Of Makran WhatsApp Channel: وائس آف مکران وٹس ایپ چینل کو ضرور فالو کریں۔شکریہ https://whatsapp.com/channel/0029Va9eojPATRStk1qHQ31I

Comments