Voice Of Makran
June 12, 2025 at 05:07 PM
https://youtu.be/SshixRVfLSQ
جڈی عید میڑہ 2025: پسنی کے دلکش ساحل پر دو روزہ ثقافتی رنگا رنگی کا کامیاب اختتام! مکران بھر سے ہزاروں شرکاء نے ازم آزمان پسنی کے زیر اہتمام ہونے والے اس عظیم الشان عوامی پروگرام سے خوب لطف اٹھایا۔
تفصیلات وائس آف مکران کی اس رپورٹ میں دیکھیئے /رپورٹ: سجاد محمد علی بیورو چیف تحصیل پسنی۔
نوٹ۔وائس آف مکران یوٹیوب اور وٹس ایپ چینل کو سبسکرائیب کرکے آنے والے تازہ ترین ہر خبروں سے رہیں باخبر۔
Follow the Voice Of Makran WhatsApp Channel:
وائس آف مکران وٹس ایپ چینل کو ضرور فالو کریں۔شکریہ
https://whatsapp.com/channel/0029Va9eojPATRStk1qHQ31I