𝑷𝒕𝒊 𝑶𝒇𝒇𝒊𝒄𝒊𝒂𝒍 𝑪𝒉𝒂𝒏𝒏𝒆𝒍✅𝑭𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘👈
𝑷𝒕𝒊 𝑶𝒇𝒇𝒊𝒄𝒊𝒂𝒍 𝑪𝒉𝒂𝒏𝒏𝒆𝒍✅𝑭𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘👈
June 13, 2025 at 01:36 PM
*_إنا لله وإنا اليه راجعون_* *_السلام على اصحاب الحسين۴💐🤲_* *_شہادت مبارک🌹_* *_آج ایران پر اسرائیلی بزدلانہ جنگی حملوں میں شہید اعلی عسکری حکام جنت جا پہنچے ♥️_* *_یہ عظیم شخصیات ملتِ ایران کے افتخار، علم، خدمت اور استقامت کی علامت تھیں۔_* *_ان کی شہادت، راہِ حق اور دفاعِ وطن میں بلند ترین قربانی ہے۔_* *_📢 رہبر معظم انقلاب اسلامی، حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ‌ای (حفظہ اللہ) نے اس مجرمانہ اقدام کے بعد اپنے پیغام میں فرمایا:_* *_"رژیم صہیونیستی کو سخت ترین سزا کے لیے تیار رہنا چاہیے۔ ان شاء اللہ، اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کا طاقتور ہاتھ اسے ہرگز نہیں چھوڑے گا۔"_*
Image from 𝑷𝒕𝒊 𝑶𝒇𝒇𝒊𝒄𝒊𝒂𝒍 𝑪𝒉𝒂𝒏𝒏𝒆𝒍✅𝑭𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘👈: *_إنا لله وإنا اليه راجعون_*  *_السلام على اصحاب الحسين۴💐🤲_* *_شہادت...

Comments