𝑷𝒕𝒊 𝑶𝒇𝒇𝒊𝒄𝒊𝒂𝒍 𝑪𝒉𝒂𝒏𝒏𝒆𝒍✅𝑭𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘👈
𝑷𝒕𝒊 𝑶𝒇𝒇𝒊𝒄𝒊𝒂𝒍 𝑪𝒉𝒂𝒏𝒏𝒆𝒍✅𝑭𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘👈
June 13, 2025 at 04:41 PM
*_حافظ آباد افسوسناک واقعہ، متاثرہ خاتون کو دفتر بلا کر ملاقات کرنے اور سوشل میڈیا پر ویڈیو ڈالنے پر سوشل میڈیا صارفین نے `حنا پرویز بٹ` کو کھری کھری سنا دیں، شرمناک، اس کو سرکاری دفتر میں بلایا،اس عمل کی ویڈیو بنائی اور جاری کی، خاتون کو درجنوں لوگوں کے سامنے اس تشہیری مہم سے گزار کر اس کی تذلیل کی،_* *_`صارفین`_*

Comments