ادب و مزاح
ادب و مزاح
May 24, 2025 at 05:42 PM
کھوتے نے اپنی ڈائری کھولی اور لکھا۔ شیر کے جانے کو عرصہ بیت گیا، مگر اب احساس ہوتا ہے کہ میں ایک سخت اور بے رحم حقیقت تک پہنچ چکا ہوں۔ دکھ تو یہ ہے کہ شیر کی آمریت، بندروں اور کتوں کی نام نہاد آزادی سے بہتر تھی—وہ ہمیں غلام نہیں بناتا تھا، بلکہ غلامی سے بچاتا تھا۔ بندر آدھا جنگل محض کیلے کے بدلے نیلام کر دیتے ہیں، اور کتے اپنی آدھی ہڈیوں کا سودا کر لیتے ہیں...
👍 2

Comments