𝕍𝕠𝕚𝕔𝕖 𝕆𝕗 ℙ𝕒𝕜𝕚𝕤𝕥𝕒𝕟  📢
𝕍𝕠𝕚𝕔𝕖 𝕆𝕗 ℙ𝕒𝕜𝕚𝕤𝕥𝕒𝕟 📢
May 18, 2025 at 04:50 AM
*بسم الله الرحمن الرحيم* *السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته* کوئی بھی غروب ھمیشہ کے لئے نہیں ھوتا اور کوئی طلوع بھی ھمیشہ کے لئے نہیں ھوتاـ بہترین ہیں وہ لوگ جو زندگی کے عروج و زوال میں اپنے رب کی رضا پر شکرگزار رھتے ہیں. اے میرے رب کریم اپنے نبی صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ھر کلمہ گو کو ھر مصیبت، دکھ، آزمائش، تنگی رزق، بیماری، پریشانی، مشکل اور حاسدوں کے حسد سے محفوظ رکھنا۔ یا اللہ ہمیں عشق محمد عطا هو ۔ میرے اللہ ہمیں دیدار مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نصیب فرما ۔ *یا اللہ* ہم تیرے بندے ہیں ہر وقت تیرا ساتھ مانگتے ہیں ۔ اے رب کائنات ہماری دعا کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما- *آمین یا رب العالمین*
❤️ 1

Comments