𝕍𝕠𝕚𝕔𝕖 𝕆𝕗 ℙ𝕒𝕜𝕚𝕤𝕥𝕒𝕟  📢
𝕍𝕠𝕚𝕔𝕖 𝕆𝕗 ℙ𝕒𝕜𝕚𝕤𝕥𝕒𝕟 📢
June 12, 2025 at 05:27 PM
آج درجہ حرارت 49 ڈگری تک جا پہنچا یہ گزشتہ دو دہائیوں کا سب سے گرم دن تھا۔ اس سے پہلے 2007 میں ایسی گرمی دیکھی گئی تھی اور آج پھر وہی قیامت خیز منظر ہمارے سامنے ہے۔ ہمیں سوچنا ہوگا! کیا ہم اپنی آنے والی نسلوں کو ایک جلتی ہوئی زمین پر چھوڑ کر جانا چاہتے ہیں؟ کیا ہم اپنے بچوں کو وہ سبز درخت، ٹھنڈی ہوائیں اور نیلا آسمان نہیں دینا چاہتے جو کبھی ہمارے بچپن کا حصہ تھا؟ یہ صرف گرمی نہیں، یہ فطرت کا انتباہ ہے۔ اگر آج ہم نے فطرت کا ساتھ نہ دیا تو کل فطرت ہمیں جینے نہیں دے گی۔ 🌳 درخت لگائیں 🌍 زمین سے محبت کریں یہ زمین ہماری ماں ہے اس کا درد محسوس کریں، اس کی حفاظت کریں۔
Image from 𝕍𝕠𝕚𝕔𝕖 𝕆𝕗 ℙ𝕒𝕜𝕚𝕤𝕥𝕒𝕟  📢: آج درجہ حرارت 49 ڈگری تک جا پہنچا یہ گزشتہ دو دہائیوں کا سب سے گرم دن ...
❤️ 2

Comments