
𝕍𝕠𝕚𝕔𝕖 𝕆𝕗 ℙ𝕒𝕜𝕚𝕤𝕥𝕒𝕟 📢
June 13, 2025 at 09:24 PM
18 ذی الحجہ کا جناب عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی یوم شہادت ہے آپ وہ عظیم ہستی ہیں جنہوں نے ہمارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک حکم پہ کنواں خرید کر مسلمانوں کے لیے وقف کر دیا تھا آج ہمیں بھی چاہیے کہ جناب عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی شہادت کے موقع پر ان کے ایصال ثواب کے لئے کل پانی کی سبیلوں کا اہتمام کریں
ہر بندہ حسب توفیق سبیل کا بڑھ چڑھ کے اہتمام کرے اللہ رب العزت جناب ذوالنورین کے صدقے ہماری مشکلات دور فرماۓ گا ان شاءاللہ تعالیٰ 🤲🏻