
Students Nexus By SMY
June 11, 2025 at 08:51 PM
اسلام علیکم
پچھلے مہینے سے ابھی تک ہم نے یہ درج ذیل کام کیے ہیں نیکسسینز کیلئے
1. لیٹ ٹیسٹ سیشن کروایا
2. مڈکیٹ پہلا سیشن (آدھا ہوچکا ہے)
3. میری ذاتی مینٹورشپ برائے مڈکیٹ (پہلے دو ہفتے مکمل)
4. سٹارز اکیڈمی اور ہمارا مشترکہ سیشن (کل سے رجسٹریشن شروع ہوگا)
الحمداللہ، آپ لوگوں کے اعتبار اور سپورٹ کی ہی وجہ سے دن بہ دن یہ کارواں اگے بڑھ رہا ہے.
اللہ تعالیٰ مجھ سمیت آپ نیکسسینز کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور ہمیشہ زندگی و آخرت میں عافیت سے نوازے آمین ثم آمین.
مجھے نہیں پتہ آپ اس چینل سے فائدہ اٹھا رہے ہیں یا نہیں بس صرف اتنا کہوں گا کہ اللہ کو علم ہے کہ میں نہیں چاہتا ہوں جو مسائل میں نے جھیلیں وہ آپ بھی جھیلیں.
التماس دعا،
ڈاکٹر سید محمد یاسین
بانی سٹوڈنٹس نیکسس بائ ایس ایم وای
❤️
👍
😂
21