
Students Nexus By SMY
June 12, 2025 at 08:02 AM
کوئٹہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
کوئٹہ، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 2.8 ریکارڈ کیا گیا، زلزلہ پیما مرکز
کوئٹہ،زلزلے کی زیر زمین گہرائی 23 کلومیٹر تھی، زلزلہ پیما مرکز
کوئٹہ،زلزلے کا مزکز کوئٹہ سے 75 کلومیٹر شمال مشرق کی جانب تھا، زلزلہ پیما مرکز
😢
❤️
👍
10