
Students Nexus By SMY
June 12, 2025 at 01:11 PM
بی ایس این لسٹ سے متعلق اہم معلومات:
ابھی ایک پیغام دیکھا جس میں BUMHS کی BSN لسٹ/انٹرویوز کے عمل میں تاخیر کا ذکر تھا۔
مجھے اور جناب شہک بلوچ (اسپیشل سیکریٹری ہیلتھ بلوچستان) کو دو دن پہلے فلائٹ میں اس معاملے پر گفتگو کا موقع ملا۔
انہوں نے بتایا کہ اس وقت یونیورسٹیاں محکمہ صحت کے ماتحت نہیں آتیں بلکہ براہِ راست گورنر آفس کے دائرہ اختیار میں آتی ہیں، اس لیے آپ کو ان سے رجوع کرنا چاہیے۔
اس وقت BUMHS میں سب سے پہلے *BS Allied Health Sciences* کی فائنل لسٹ شائع کی جائے گی، اس کے بعد *BSN* کے پراسیس کا آغاز ہوگا۔
اس کے علاوہ، آج میں نے BUMHS کو ہدایت دی ہے کہ وہ کل فیکلٹی سے اس معاملے پر ملاقات کریں۔ *ان شاء اللہ* جس طرح Allied Health Sciences کے مسئلے میں آپ کی سہولت کی گئی تھی، اسی طرح یہاں بھی مکمل تعاون کیا جائے گا۔
والسلام
*ڈاکٹر سید محمد یاسین*
بانی: اسٹوڈنٹس نیکسس بائی SMY
❤️
👍
😢
6