Students Nexus By SMY
Students Nexus By SMY
June 13, 2025 at 08:28 AM
⚡ *ڈائریکٹوریٹ آف بلوچستان نے مختلف انجینئرنگ یونیورسٹیوں میں بیچلر آف انجینئرنگ (B.E) کے لیے 96 ریزرو سیٹوں کا اعلان کر دیا ہے!* `سیشن 2025-2026` ▪ *یہ نشستیں بلوچستان کے لوکل/ڈومیسائل ہولڈرز طلباء کے لیے مخصوص ہیں۔* ▪ *اہلیت: F.Sc (Pre-Engg/ICS) یا DAE میں کم از کم 60% نمبرز کے ساتھ 2024 یا 2025 کے سالانہ امتحان پاس کرنے والے طلباء درخواست دے سکتے ہیں۔* ▪ *میرٹ کا معیار:* عمر 22 سال سے زیادہ نہ ہو،60% سے کم نمبر والے امیدوار نااہل ہوں گے،بلوچستان کے علاوہ کسی بورڈ سے امتحان دینے والے امیدواروں کے 20 نمبر کم کیے جائیں گے،حافظ قرآن کو 5 اضافی نمبر دیے جائیں گے،میرٹ، ڈائریکٹوریٹ کی پالیسی کے مطابق بنایا جائے گا،تمام داخلے پالیسی کے مطابق ہوں گے،پراسپیکٹس ویب سائٹ پر دستیاب ہے،تمام امیدواروں کو یونیورسٹیز اور PEC کے داخلہ معیار پر پورا اترنا ہوگا۔ ▪ *اپلائے لنک* www.chte.gob.pk ▪کالج لسٹ 👇🏻 https://drive.google.com/drive/folders/1nh9Egf3rtVvJ4OLOxi5VNyHfQROVAYs3 Follow the Students Nexus By SMY channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Va7jYxPFi8xbwFEV8A3H
Image from Students Nexus By SMY: ⚡ *ڈائریکٹوریٹ آف بلوچستان نے مختلف انجینئرنگ یونیورسٹیوں میں بیچلر آف...
❤️ 1

Comments