
Students Nexus By SMY
June 13, 2025 at 08:21 PM
ایران نے تیسرا راؤنڈ آف میزائلز فائر کیا ہے۔ تل ابیب میں صورتحال کشیدہ ہے۔ زخمیوں کو سینٹرل ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ ایران نے پچھلے ڈیڑھ گھنٹے میں یہ تیسرا راؤنڈ فائر کیا ہے۔ پہلے تل ابیب پھر حیفا اور اب پھر تل ابیب کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اسرائیلی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ زیادہ تر میزائلز نیوٹرل کر دیے گئے ہیں چند ایک گرے ہیں۔
#copied
❤️
👍
6