Muhammad Waseem Misbahi
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 3, 2025 at 03:37 AM
                               
                            
                        
                            `حضرت مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:`
(نماز میں) السلام علیک پر ہر نمازی اپنے دل میں حضورﷺ کو حاضر جانے اور یہ جان کر عرض کرے کہ میں حضورﷺ کو سلام کررہا ہوں اور حضورﷺ مجھے جواب دے رہے ہیں۔
> (مرآة المناجيح 89/2)