
GNK
May 27, 2025 at 06:20 AM
اسلام میں ہر گناہ کی معافی ممکن ہے بشرط توبہ، مگر اللہ اپنے بندوں کے حقوق اُس وقت تک معاف نہیں کرتے جب تک وہ بندہ خود معاف نہ کرے، اس لیے دوسروں کا دل نہ دکھائیں، ظلم نہ کریں، اور حق تلفی سے بچیں کیونکہ حقوق العباد کا حساب بہت سخت ہے
https://youtube.com/shorts/9CAt_bX_OSg?si=zO2d32WqAEt6xRHa