
CSS Times
May 20, 2025 at 03:55 PM
پاکستان بننے سے اب تک جمہوری حکومتوں میں پہلا موقع ہے جب حکومت نے کسی آرمی چیف کو "فیلڈ مارشل" کا عہدہ دیا ہے
سابق ڈکٹیٹر ایوب خان نے جب ملک میں مارشل لاء نافذ کیا تو بطور آرمی چیف ایوب خان نے خود کو "فیلڈ مارشل" کے عہدے سے نوازا
ماضی میں پاک و ہند میں آج تک حکومت کی جانب سے 2 جنرلز کو ’’فیلڈ مارشل‘‘ کا عہدہ دیا گیا
تیسرے نے خود بزور طاقت عہدہ لیا، جبکہ یہ عہدہ لینے والے چوتھے شخص جنرل سید عاصم منیر ہیں
پاکستان میں جنرل سید عاصم منیر دوسرے آرمی چیف ہیں جنکو اس اعزاز سے نوازا گیا ہے
۱۔ فیلڈ مارشل کے ایم کاریپا
۲۔ فیلڈ مارشل سیم مانک شا
۳۔ فیلڈ مارشل محمد ایوب خان
۴۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
👍
❤️
23