🪴افتخارکنسلٹٹی🪴
June 13, 2025 at 01:27 PM
ڈالر کلوز ریٹ🆙 ڈالر بھی گھی سپورٹ کریگا 🔥ایرانی میڈیا فارس نیوز کے مطابق، ذرائع نے بتایا کہ اسرائیل کی یہ خبریں غلط ہیں کہ ایران نے اسرائیل پر ڈرون لانچ کیے ہیں، لیکن ایران کی جانب سے جوابی کارروائی جلد ہوگی۔

Comments