🪴افتخارکنسلٹٹی🪴
June 13, 2025 at 01:27 PM
اسرائیلی مصنوعات استعمال کرنے والو جلد آپ کے پیسوں سے آپ پر بھی اسرائیل حملے کر سکتا ہے فلسطین کی حالت آپ کے سامنے ہے اس کے بعد اب اسرائیل نے ایران کی طرف قدم بڑھا لیا ہے اس کے بعد آپ کا نمبر ہو سکتا ہے ۔
👍 😭 2

Comments