
Imran Khan Official Follow 👈
June 10, 2025 at 12:12 PM
*_عمران خان کی بہنیں تپتی دھوپ میں اکیلی اڈیالہ کے باہر بیٹھی ہیں، کیا میڈیم زرتاج گل اے سی والے روم میں عہدے انجوے کر رہی ہیں؟_*
*_کیا میڈم زرتاج گل اور باقی تمام خواتین, خان صاحب کی بہنوں کی ساتھ اڈیالہ کے باہر نہیں سکتی؟_*
🫀´ *•.¸♥¸.•** M̷a̷l̷i̷k̷ A̷Z̷H̷A̷R̷ **•.¸♥¸.•*´🫀