Imran Khan Official Follow 👈
Imran Khan Official Follow 👈
June 10, 2025 at 12:12 PM
*_عاطف خان مردان والوں نے نے ایک بہت اچھا کام کیا تھا کہ جب پختونخواہ میں عسکری منرلز بل منظور ہونے کی تیاری تھی تو انہوں پختونخواہ کے اراکین اسمبلی کو اس بل کی حمایت میں عمران خان کی منظوری تک ووٹ دینے سے منع کردیا تھا۔ غالبا اسی بات پر علی امین اور عاطف خان کی تلخ کلامی بھی ہوئی تھی۔_* *_اب عاطف خان کو دوبارہ یہی پیغام دوہرانے کی ضرورت ہے تاکہ کہیں “ غلطی “ سے کابینہ یا اسمبلی بجٹ منظور یا پیش نہ کردے۔_* 🫀´ *•.¸♥¸.•** M̷a̷l̷i̷k̷ A̷Z̷H̷A̷R̷ **•.¸♥¸.•*´🫀

Comments