Imran Khan Official Follow 👈
Imran Khan Official Follow 👈
June 10, 2025 at 12:12 PM
*🚨‏بجٹ کے بعد 2 ہزار ارب روپے کے نئے ٹیکس عائد ہوں گے۔ پٹرولیم لیوی 78 روپے فی لیٹر سے بڑھا کر ایک سو روپے فی لیٹر کرنے کی تجویز، پیٹرولیم مصنوعات صرف ڈیجیٹل ادائیگی سے خریدیں جا سکیں گی۔نقد پیٹرولیم مصنوعات خریدنے پر دو روپے فی لیٹر اضافی ادا کرنے ہوں گے۔ *𝆺𝅥⃝ ⃪ͥ͢ ᭄ᷟ🇿𝘂𝗹𝗳𝗶𝗾𝗮𝗿༄baloch 𝐏𝐓𝐈🦅♥️*

Comments