
Imran Khan Official Follow 👈
June 11, 2025 at 10:49 AM
*وزیر اعلی خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور ، علمیہ خان ، بیرسٹر سلمان صفدر ، نیاز اللہ نیازی ، عمران خان کے کزن قاسم نیازی قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے سیکرٹری کےآفس میں پہنچ گئے ذرائع کے مطابق وفد چیمبر میں قائم مقام چیف جسٹس سے ملاقات کی بھی کوشش کرے گا جس میں عمران خان بشری بی بی کا کیس مقرر کرنے کی استدعا کی جائے گی ۔۔ !!*
🚨⚠️🚨
> _𝓐𝓭𝓶𝓲𝓷_
✓⁰³⁰⁴⁶⁴²⁹⁴⁹⁵✓