Imran Khan Official Follow 👈
Imran Khan Official Follow 👈
June 13, 2025 at 04:10 AM
*اے اللہ!* .*یہ مبارک جمعہ ہمارے گناہوں کی بخشش کا ذریعہ بنا دے، ہماری دُعاؤں کو اپنی رحمت سے قبول فرما، ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما، ہمارے رزق میں خیر و برکت فرما، ہماری زندگی کو نیکیوں سے بھر دے، اور ہمیں اُن لوگوں میں شامل فرما جن سے تُو راضی ہے.* *آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️ 🚨⚠️🚨 > _𝓐𝓭𝓶𝓲𝓷_ ✓⁰³⁰⁴⁶⁴²⁹⁴⁹⁵✓
❤️ 2

Comments