EASYQANOON
June 13, 2025 at 08:46 AM
لاہور ہائیکورٹ کے تمام بنچز میں رٹ دائرگی سے پہلے متعلقہ محکمہ سے رجوع کرنا لازمی قرار دیا گیا ھے اور داد رسی نہ ھونے ہر محکموں کے گریویئنس کمشنرز مقرر کئے گئے جنہیں محکمہ کیطرف سے داد رسی نہ ھونے کی تحریری شکایت ضروری ھے اگر یہ گریوئینس کمشنر بھی داد رسی نہ کریں تو ہائی کورٹ رٹ دائر ھو سکے گی۔ اکثر وکلا صاحبان کے علم میں نہیں ھے کہ کون سے محکمہ کا گریوئینس کمشنر کون ھے۔ اس لئے یہ مکمل فہرست ھے اسے اپنے پاس محفوظ کر لیجیئے
Image from EASYQANOON: لاہور ہائیکورٹ کے تمام بنچز میں رٹ دائرگی سے پہلے متعلقہ محکمہ سے رجوع...

Comments