
༺DÊEP WORDS DEDICATED TO YOUR FEELINGS༻꧂
June 12, 2025 at 02:49 AM
زندگی میں بہت سی چیزیں چھوڑ دی ہیں میں نے،
جیسا کہ...
بھروسہ کرنا
امید لگانا
زدیں منوانا
انسو بہانا
رات کو سونا
دوست بنانا
محفل میں جانا
باتیں کرنا
میسر رہنا
اور انسانوں سے امید لگانا ❤️🩹
*•❥•Hammad•❖➳̶*
❤️
🙁
🥹
4