
TrendSters
June 13, 2025 at 08:56 PM
*TreandStars News 📡*
*آج کی اچھی بات*
*17 ذوالحجہ 1446ھ*
*14 جون 2025 ہفتہ*
*`فرمانِ آخری نبیﷺ`*
اللّٰہ اور اس کے فرشتے اور آسمان اور زمین والے یہاں تک کہ چیونٹیاں اپنی سوراخ میں اور مچھلیاں اس شخص کے لیے جو نیکی و بھلائی کی تعلیم دیتا ہے خیر و برکت کی دعائیں کرتی ہیں ۔
(جامع ترمذی، حدیث 2685)
*کسی کام میں مسلسل محنت کرنا بند دروازے کھول دیتی ہے*
❤️
👍
🥳
❤
🇵🇸
💕
💚
💞
38