
Daily Fertilizer Update 🌾
May 21, 2025 at 04:26 PM
محترم ڈیلرز ،
*سرسبز این پی* کی بکنگ نئے ریٹ پر شروع کر دی گئی ہے۔ *250* سے لے کر *300* روپے تک مزید ریٹ کسی بھی وقت بڑھ سکتا ہے لہذا جلد از جلد بکنگ کروائیں اس قیمت پر بھی محدود کوٹہ موجود ہے۔
نئے ریٹ درج ذیل ہیں۔
- 0 - 24mt Rs. 8005/bag
- 25mt - 49mt Rs.7995/bag
- 50mt-74mt Rs. 7985/bag
- 75mt & Above Rs. 7975/bag
*Additional Support:*
- 50% Cash and 50% Cheque
- 30days Free DCF/BG
- 50km diversion
شکریہ
👍
🙏
6