
Daily Fertilizer Update 🌾
May 22, 2025 at 02:33 PM
محترم ڈیلرز،
*فوجی فرٹیلائزر کمپنی نے ڈی اے پی کی قیمت میں 100 روپے فی بوری اضافہ کر دیا ہے، جو 23 مئی سے نافذ العمل ہوگا۔*
*اگلا اضافہ چند دنوں میں متوقع ہے۔*
*عالمی مارکیٹ میں ڈی اے پی کی قیمتیں مسلسل بڑھ رہی ہیں۔*
شکریہ۔
🤗
👍
❤️
😂
7