Daily Fertilizer Update 🌾
June 3, 2025 at 01:27 PM
معزز ڈیلرز،
ایف ایف سی نے آج سے کسانوں کے لیے *"فارمرز انسینٹیو پروگرام 2025"* کا آغاز کر دیا ہے۔
یہ ایک *کوپن بیسڈ اسکریچ کارڈ* ہے جو نیِم کوٹڈ، زنک کوٹڈ اور بوران ڈی اے پی کی بوریوں کے ساتھ ہوگا۔
شکریہ
👍
❤️
😂
🙏
22