Aalima Somayeh Zahra
Aalima Somayeh Zahra
May 25, 2025 at 04:38 AM
*ایک نایاب خاتون* *آیت اللہ ابراہیم الأميني فرماتے ہیں کہ جب علامہ طباطبائی کی اہلیہ کا انتقال ہوا، تو وہ بہت زیادہ گریہ کرتے تھے۔ جب *ان سے پوچھا گیا*: "*آپ نے تو ہمیں صبر، استقامت، اور مصیبتوں کو برداشت کرنے کا درس دیا ہے، پھر آپ کیوں اتنے بے قرار ہیں؟"* *تو انہوں نے جواب دیا*: "*وہ انتہائی مہربان اور قربانی دینے والی خاتون تھیں، اگر وہ میری زندگی میں نہ ہوتیں تو میں نہ لکھنے میں کامیاب ہو پاتا، نہ تدریس میں*۔" *واقعی، عظیم مردوں کے پیچھے عظیم خواتین ہوتی ہیں🌸*۔ ______________________ Share with my Group Link 👇🏻 https://chat.whatsapp.com/IBvpPY8gw8PB9NOo1GaXNF
Image from Aalima Somayeh Zahra: *ایک نایاب خاتون*  *آیت اللہ ابراہیم الأميني فرماتے ہیں کہ جب علامہ طب...
❤️ 7

Comments