█▓▒𝗠𝗦 𝗺𝗮𝘇𝗮𝗵𝗶𝗿𝗶  ▒▓█
█▓▒𝗠𝗦 𝗺𝗮𝘇𝗮𝗵𝗶𝗿𝗶 ▒▓█
May 30, 2025 at 06:47 PM
✍ *الـسـوال_* ایک سوال پوچھنا ہے کہ جب میدان کربلا ہوئی تھی نا کربلا کے بعد کیا مذہب بچا تھا دو مذہب بچے تھے نا حسینی اور یزیدی اب آپ بتائیں کہ آپ کس مذہب سے ہیں؟ ✍ *الــجــواب* مذہب تو دین اسلام ہی ہے رسول صلی الله عليه وسلم سے لے کر اب تک، اس کے مقابل تو کفر ہی ہے۔ شروع سے اہلسنت مسلمان ان کے مقابلے میں کفر رنگ و روپ بدل کر آتا رہا اور سب سے زیادہ سخت جان  اہل تشیع کا کفر رہا۔  یہ شیعہ کا افسانہ ہے کہ کربلا کے بعد دو مذہب بچے تھے بس، حالانکہ آج بھی دنیا میں درجنوں مذاہب ہیں۔ شیعہ چونکہ اپنے اماموں کو انبیاء سے افضل مانتے ہیں لہٰذا وہ دینِ اسلام پر راضی نہیں ہوئے اور ان کے مطابق اسلام کربلا کے وقت مٹ گیا تھا یعنی نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیم و تربیت کا اثر ختم ہو گیا تھا۔ اب جو مذہب ہے وہ دینِ حسینی یا شیعہ مذہب ہے لیکن افسوس اور حیرت کی بات یہ ہے کہ جس جس چیز سے حضرت علی و حسین رضی اللہ عنہما نے منع کیا شیعہ انہی کے نام پر زور و شور سے کرتے ہیں جیسا کہ متعہ، ماتم، نوحہ اور دیگر بے شمار ایسی خرافات تو شیعہ کیسے اپنے آپ کو حسینی کہلواتے ہیں؟

Comments