█▓▒𝗠𝗦 𝗺𝗮𝘇𝗮𝗵𝗶𝗿𝗶  ▒▓█
█▓▒𝗠𝗦 𝗺𝗮𝘇𝗮𝗵𝗶𝗿𝗶 ▒▓█
June 13, 2025 at 12:00 PM
جب گرمی برداشت نہ ہو تو شکوہ نہ کریں بلکہ کہیں: *اللّٰهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّار* "اے اللّٰه! مجھے جہنم کی آگ سے بچا۔" شاید یہی کلمات نجات کا سبب بن جائیں دنیا کی گرمی برداشت نہیں ہوتی تو سوچیں! جہنم کی گرمی کیسی ہو گی؟ اسی لیے زبان پر شکوہ نہیں، دعا لائیں۔
Image from █▓▒𝗠𝗦 𝗺𝗮𝘇𝗮𝗵𝗶𝗿𝗶  ▒▓█: جب گرمی برداشت نہ ہو تو شکوہ نہ کریں  بلکہ کہیں:  *اللّٰهُمَّ أَجِرْنِ...

Comments