
█▓▒𝗠𝗦 𝗺𝗮𝘇𝗮𝗵𝗶𝗿𝗶 ▒▓█
June 13, 2025 at 02:57 PM
> ہم صرف بندوں کے "گناہ دیکھتے ہیــــــــں" جبکہ
• ان کے آنسو • ان کی توبہ • ان کی شرمندگی تو صرف رب دیکھتا ہے
ہم جلدی کر جاتے ہیــــــــں کسی پر "گناہگار یا نیکوکار کا ٹیگ" لگانے میں جبکہ
رب کریم تو آخری سانس تک مہلت دیتا ہے، ہوسکتا ہے یہ بندہ اپنی زندگی کا رخ موڑ لے✨
کتنے جلدباز ہیــــــــں ہم اور کتنا مہربان ہے ہمارا رب 🥹💗
> ✍🏻 حافظ محمد عبدالسبحان نقشبندی