Daily Pakistan Jobs
Daily Pakistan Jobs
June 4, 2025 at 10:44 AM
*سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ (SSGC) نوکریاں – جون 2025* سوئی سدرن گیس کمپنی نے مختلف عہدوں کے لیے نئی آسامیوں کا اعلان کیا ہے جن میں منیجر، ڈپٹی منیجر اور اسسٹنٹ منیجر شامل ہیں۔ درخواست کی آخری تاریخ 16 جون 2025 ہے۔ *ادارہ:* سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ *مقام:* کراچی *اہلیت:* متعلقہ فیلڈ میں بیچلرز/ماسٹرز *تجربہ:* 2 سے 9 سال *درخواست کا طریقہ:* *مزید تفصیل:* 🔗 https://ads.paperpkjobz.com/sui-southern-gas-company-limited-ssgc-jobs-2025/ *واٹس ایپ چینل ڈیلی پاکستان جابز* https://whatsapp.com/channel/0029Va7bgiXIyPtblRfSrX11

Comments