Daily Pakistan Jobs
Daily Pakistan Jobs
June 11, 2025 at 05:20 AM
*نوجوانوں ! روزگار کا سفر اب آسان!* وزیراعظم کے اسپیشل انیشیٹو کے تحت مفت فنی تربیت کے زبردست مواقع انڈسٹری کے ساتھ جڑو، ہنر سیکھو، روزگار کماؤ! کورسز: فیشن ڈیزائننگ، ڈریس میکنگ اینڈ سٹیچنگ، کمپیوٹرائزڈ ایمبرائیڈری، CAD/CAM اور بہت کچھ! داخلوں کی آخری تاریخ: 20 جون 2025 *ابھی رجسٹر کریں:* nsis.navttc.gov.pk/sign-in
Image from Daily Pakistan Jobs: *نوجوانوں ! روزگار کا سفر اب آسان!* وزیراعظم کے اسپیشل انیشیٹو کے تحت ...

Comments