Nayyab Tourist And Gulf Job Visa
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 10, 2025 at 08:54 PM
                               
                            
                        
                            Urgent Required for Kuwait 
کویت کے لیے فوری طور پر موٹر سائیکل مکینک کی تلاش ہے۔ 
Motor Bike Machnic 
تنخواہ: 160 KD 
ڈیوٹی کے اوقات: 10 گھنٹے 
معاہدے کی مدت: 03 سال
تجربہ:
ہر قسم کی موٹرسائیکل کی مرمت
موٹرسائیکل پر ڈلیوری بکس لگانا۔
 موٹرسائیکل، سکوٹر اور بگیوں کی تمام خرابیاں دور کرنا 
رہائش میڈیکل ٹرانسپورٹ کمپنی دیگی 
ٹکٹ کراچی سے ھوگا 
مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں 
.